اقوا م متحد ہ 27 ستمبر ( ایجنسیز) نیپا ل کے و زیر ا عظم سشیل کو ئرا لا نے جمعہ کو اقوا م متحد ہ جنر ل ا سمبلی میں کہا کہ ہند و ستا ن کو اقوا م متحد ہ کی مستقل ر کنیت دی جا ئے تا کہ بد لتے ہو ئے حا لا ت میں ا سکو ز یا دہ پر ا ثر بنا یا جا ئے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ نیپا ل سیکو ر یٹی کو نسل کو مستقل اور غیر
مستقل ز مر ہ جا ت میں و سیع کر نا چا ہتا ہے اور ہند و ستا ن ‘ جا پا ن ‘ جر منی اور بر ا زیل کو مستقل ر کنیت د ینے کی تا ئید کر تا ہے۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ ا فریقن بر ا عظم اور ممبر ا سٹیٹس ا پنا حصہ ادا کریں تا کہ بین ا ل اقوا می ا من اور سیکو ر یٹی ‘ سیکو ر یٹی کو نسل میں سیٹس حا صل کر سکے ۔ مسٹر کو ئر ا لا آ ج وز یر ا عظم نر یند ر مو دی سے ملا قا ت کر نے وا لے ہیں۔